کیس اسٹیڈی

سوچ کی تبدیلی
ایک شخص جو ٹی سی ڈی او کے ترقیاتی کاموں کی مخالف کرتا تھا لیکن جب اُس نے ٹی سی ڈی او کی اسکول کا وزٹ کیا اور بچوں کو تعلیم حاصل کرتے دیکھا اور ٹیچروں سے ملاقات کی تو اُس کی سوچ تبدیل ہوگئی اور وہ ٹی سی ڈی او کی تعریف کرنے لگا اور ٹی سی ڈی او اسٹاف کی حوصلاافزائی کرنے لگا۔

Downloads