1۔بکری تقسیم کا پہلا پروگرام

تھرادری برادری کی غریب بیوہ عورتوں کی مدد کے لئے تھرادری نات سُدھار منڈلی نے بکری اسکیم کا پروگرام چلایا۔
جس میں 80 بیوہ عورتوں میں بکریاں تقسیم کی گئیں جس میں پہلی قسط میں 40 بکریاں گاؤں ویلو پٹیل 3 ستمبر 2008 کوتقسیم کیا گیا اُس کے فوٹو۔