تھرادری ثقافتی گیت

تھرادری برادری کا خاص تہوار کانوڑا جس پر تھرادری برادری کی لڑکیاں شری کرشن کی مورتی بنا کر اُس کے جنم دن کے گیت گاتی ہیں۔